’’آسیان انڈیا فلم فیسٹول‘‘ نئی دہلی میں شروع ہوگیا

جمعہ 25 مئی 2018 11:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) بالی وڈ کے پانچ روزہ ’’آسیان انڈیا فلم فیسٹیول‘‘ کا آغاز نئی دہلی میں ہو گیا ہے ، فیسٹیول کا افتتاح بھارت کے مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات راجے وردھن سنگھ راٹھور نے کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پانچ روزہ ’’آسیان انڈیا فلم فیسٹول‘‘ میں 11جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی 32 فلمیں دکھائی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :