ورون دھون نے ٹی وی ڈانس شو’’ڈانس دیوانے‘‘ کے پرومو کی عکسبندی مکمل کر لی

جمعہ 25 مئی 2018 11:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے ٹی وی ڈانس شو’’ڈانس دیوانے‘‘ کے پرومو کی عکسبندی مکمل کر لی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ورون دھون نے ٹی وی ڈانس شو’’ڈانس دیوانے‘‘ کے پرومو کی عکسبندی مکمل کر لی ہے جبکہ شو کے جج فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ کے ہدایتکار شاشانک کھیتن ہیں۔

متعلقہ عنوان :