قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا تنخواہ کا دعویٰ
معروف صحافی نے عمران خان اور پی ٹی آئی اراکین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 25 مئی 2018 11:29
(جاری ہے)
میں کہتا ہوں کہ اگر عمران خان نے یہ سب کچھ لیا ہے تو میرا خیال ہے کہ وہ معاشرے میں غلط مثالیں قائم کر رہے ہیں ، ابھی کچھ دیر کے بعد ان کےحامی ٹویٹر پر بیان بازی شروع کر دیں گے۔
اگر آپ کے گھر میں آپ کا ملازم ، مالی کا باورچی دو سال کے لیے نہ آئے تو کیا آپ ان کو تنخواہ دیں گے؟ آپ میں سے کتنے لوگ ہیں جو دو سال غیر حاضر رہنے کے باوجود بھی اپنے ملازمین کو تنخواہ دیں گے؟ جو چیزیں آپ اپنے گھر کے لیے نہیں پسند کرتے وہ آپ ملک کے لیے کیسے پسند کر سکتے ہیں؟ کل قومی اسمبلی میں جعلی حاضریاں لگائی گئیں یہ ہمارے نمائندوں کی اخلاقیات ہیں کہ انہوں نے جعلی حاضریاں لگانی شروع کر دی ہیں، تمام اراکین اسمبلی میں سے صرف یوسف تالپور نے جعلی غیر حاضریوں کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ، لیکن باقی سب اخلاقی طور پر بہت نیچے چلے گئے ہیں، پی ٹی آئی کو چاہئیے تھا کہ یہ معاملہ وہ خود اُٹھاتے کیونکہ وہ اپوزیشن میں تھے لیکن انہوں نے بھی ایسا نہیں کیا۔ انہیں چاہئیے تھا کہ مطالبہ کرتے اور کہتے کہ ہمیں بتایا جائے کہ کن لوگوں نے جعلی حاضریاں لگا کر مراعات یا الاؤنسز لیے ہیں لیکن اللہ کے فضل سے یہ لوگ ایک دوسرے کو طعنے دینے کے بھی لائق نہیں رہے۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.