40000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم جون کو ہو گی

جمعہ مئی 11:40

40000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم جون کو ہو گی
پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم جون جمعہ کوپشاور میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کاپہلا انعام7 کروڑ 50لاکھ روپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 5لاکھ روپے کی1696 انعامات ہو ںگے جو تقریب کے دوران خو ش نصیبوں میں تقسیم ہوںگے ۔ مجموعی طور پریہ 15 ویںقرعہ اندازی ہی ۔

متعلقہ عنوان :