برٹش تھرلر ڈرامہ فلم’’ ان ڈارکنیس‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی

جمعہ مئی 11:40

برٹش تھرلر ڈرامہ فلم’’ ان ڈارکنیس‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) برٹش تھرلر ڈرامہ فلم’’’ ان ڈارکنیس‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی۔اینتھونی بیرن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی پیانو بجانے والی بینائی سے محروم ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک قتل کے واقعے کے بعد انڈر ورلڈکا رخ کرلیتی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں نتالے ڈورمر،نیل میسکل،جیمز کوسمو،ایڈ اسکرین اور ایمیلی رتاجکوسکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :