راگا بوائز کی پہلی حمد عوامی حلقوں میں مقبول

جمعہ مئی 12:20

راگا بوائز کی پہلی حمد عوامی حلقوں میں مقبول
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) راگا بوائز کی پہلی حمد عوامی حلقوں میں مقبول ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق گلوکار ولی حامد خان اور انکے بھائیوں پر مشتمل راگا بوائز بینڈ نے اپنے کریئر میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد ریکارڈ کروائی تھی جو سوشل میڈیا اور مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ایئر ہو گئی اور اسے عوامی سطح پر بھرپور سراہا جا رہا ہے ۔