رمضان فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز پرسوں سے ہوگا

جمعہ 25 مئی 2018 13:25

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے اشتراک سے "رمضان المبارک فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ " پرسوں اتوار سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری غلام محمد خان کریںگے ۔افتتاحی تقریب بعد نماز تراویح پولیس گرائونڈ ٹنڈو جام میں منعقد ہوگی۔