شیخ فاروق اقبال پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کیآئندہ چار برس کے لئے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے
جمعہ 25 مئی 2018 13:27
(جاری ہے)
گذشتہ روز اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیڈریشن کے آئندہ چار سال کے لئے نئے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا جس میں سہیل انور کو چئرمین، شیخ فاروق اقبال کو دوبارہ صدر، نثارخان خلجی کو سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا دیگر عہدیداروں میں نائب صدر ارمگھن مبین اورخزانچی پروفیسر محمد الیاس شامل ہیں، اجلاس میں پاکستان سپورٹس بورڈ کیڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل محمد اعظم ڈار بھی موجود تھے، اجلاس میں پاکستان ریلوے، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، فاٹا، آذاد جموں و کشمیر کے علاوہ پاکستان باڈی بلڈنگ ججز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے بھی شرکت کی جبکہ پاکستان آرمی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.