جامعہ پشاور کے زیر اہتمام سمر سکول3 ستمبر سے شروع ہوگا

جمعہ 25 مئی 2018 13:28

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) جامعہ پشاور کے زیر اہتمام طرز حکمرانی، تنازعات اور قیام امن پر پانچواں بین الاقوامی سمر سکول 3 ستمبر سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

سمر سکول دو ہفتے تک جاری رہے گا،جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مندوبین کے علاوہ جامعہ کے فیکلٹی ارکان ، ریسرچ سکالرز اور طلبہ بھی کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :