شاہ منصورجمعیت طلباء اسلام کے زیراہتمام تربیتی کنونشن کاانعقاد

جمعہ 25 مئی 2018 13:28

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) شاہ منصورمیں جمعیت طلباء اسلام کے زیراہتمام تربیتی کنونشن کاانعقادکیاگیاجس میں کثیرتعدادمیں کارکنوں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ا س موقع پرجمعیت علماء اسلام (ف)کے مرکزی کونسل کے رکن نورالاسلام اورجمعیت طلباء اسلام ضلع صوابی کے صدرمولاناگوہرزمان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان آئندہ الیکشن کیلئے بھرپورتیاریاں شروع کریں۔

متعلقہ عنوان :