ٹی وی چینلز پر 5 وقت اذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر پانچ وقت اذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 25 مئی 2018 13:30
(جاری ہے)
عدالتی حکم نامئے کے مطابق عدالت نے پہلے عشرے کی جو عمل درآمد رپورٹ مانگی ہے وہ پیمرا کا اختیار ہے، پیمرا کے پاس ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرانے کا مکمل اختیار ہے جب کہ ہائی کورٹ ریگولیٹر کا کردار ادا نہیں کرسکتی، پیمرا ریگولیٹر ہے وہی چینلز کو اپنے ضابطہ اخلاق کا پابند بنائے اور چینلز رمضان کے تقدس کو مدنظر رکھتے ہوئے خود اقدامات اٹھائیں۔
یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز کے نام ایک حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں تمام ٹی وی چینلز کو حکم دیا گیاتھا کہ وہ پانچ وقت اذان کو ٹی وی چینل پر نشر کریں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے رمضان کے دوران ہر قسم کے ٹی وی چینلز پر نیلام گھروں پر پابندی عائد کر دی تھی۔رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے تمام ٹی وی چینلز کے لیے حکم دیا ہے کہ ہر چینل کیلئے پانچ وقت کی اذان نشر کرنا لازم ہوگا۔تا ہم اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینلز پر 5 وقت اذان نشر کرنے کا حکم معطل کردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.