ملائشین پام آئل کے نرخ گذشتہ سات ماہ کی بلند سطح پر آگئے

جمعہ 25 مئی 2018 14:16

کوالالمپور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) ملائشین پام آئل کے نرخ گذشتہ سات ماہ کی بلند سطح پر آگئے جس کی وجہ مقامی کرنسی رنگٹ کی قدر ڈالر کے مقابلے کم ہونا اور امریکی سویا آئل کے نرخ بڑھنا ہے۔

(جاری ہے)

برسا ملائیشیا ڈرائیویٹیو ایکسچینج میں اگست کے لئے پام آئلکی سپلائی 0.8 فیصد اضافہ کے ساتھ 2492 رنگٹ(626.29 ڈالر)فی ٹن طے پائی۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل پام آئل کی41918 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :