پاکستان کے مشہور اداکار ادیب کی 12 ویں برسی کل منائی جائے گی

جمعہ مئی 14:37

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) پاکستان کے مشہور اداکار ادیب کی 12 ویں برسی کل 26 مئی بروز ہفتہ کو منائی جائے گی وہ-4 اکتوبر 1928 کو بمبئی میں پیدا ہوئے اوران کا اصل نام مظفر علی تھا انہوں نے دس سے زیادہ بھارتی فلموں میں کام کیا اور1962 میںپاکستانی فلم ’’دال میں کچھ کالا‘‘ سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا اداکار ادیب نے 500 سے زیادہ فلموں میںکام کیا وہ 26مئی2006 کو دنیا فانی سے رحلت کرگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :