کوئٹہ ،ْایف سی سینٹر پر حملہ کرنے والے افغان شہری تھے ،ْتحقیقاتی رپورٹ
خودکش بمبار کا تعلق افغانستان میں قائم کالعدم تنظیم حزب الاحرار سے تھا ،ْرپورٹ
جمعہ 25 مئی 2018 15:39
(جاری ہے)
مقامی افراد نے ایک ہفتے قبل ہونے والے واقعہ کے حوالے سے بتایا کہ ہمیں ڈر تھا کہ کہیں دہشت گرد ہمارے گھروں میں نہ گھس آئیں ،ْ خدا کا شکر ہے اور ہماری نڈر فورسز کو سلام ہے جنہوں وقت پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو مار گرایا۔
موٹر وے پولیس کے اسسٹنٹ پیٹرولنگ افسر محمد ادریس نے اس دن ایک خودکش بمبار کو روکنے میں اپنی جان گنوائی تھی ،ْ حملے میں 3 ایف سی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پہلے خودکش بمبار نے خود کو مرکزی دروازے پر اڑا دیا جس کے نتیجے میں ایف سی سیکٹر ہیڈ کوارٹر کے گیٹ اور اس کے ساتھ دیوار کو نقصان پہنچا۔رپورٹ کے مطابق پہلے دھماکے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بقیہ چاروں خودکش بمباروں نے ٹوٹی ہوئی دیوار سے اندر گھسنے کی کوشش کی تھی۔رپورٹ میں فراہم کی گئی تفصیلات کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے فوری طور پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے گیٹ اور دیوار کے دوسری طرف رکھا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ خودکش بمبار کلاشنکوف اور بھاری تعداد میں گولیوں کے ساتھ آئے تھے جبکہ ان کے ساتھ سنگل کیبن گاڑی بھی تھی جس میں 50 گرینیڈ نصب تھے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.