اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ میں سرمایہ فراہم کردیا

جمعہ 25 مئی 2018 15:43

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ میں سرمایہ فراہم کردیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک نے 200 ارب روپے فراہم کردیئے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خریدکر سرمایہ فراہم کیا۔سرمائے کی فراہمی 6اعشاریہ 05 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :