رمضان فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ ٹنڈوجام کا آغاز 27مئی سے ہوگا

جمعہ مئی 15:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے اشتراک سے پولیس گرائونڈ ٹنڈو جام پر ""رمضان المبارک فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ "کا آغاز مورخہ 27مئی 2018؁ء بروز اتوار بعد نماز تراویح ہوگا ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری غلام محمد خان کرینگے ۔