گانوں میں منشیات کے استعمال کی ترغیب دینے کے الزامات پر مشہور گلوکار کو گرفتار کر لیا گیا

جمعہ 25 مئی 2018 15:43

گانوں میں منشیات کے استعمال کی ترغیب دینے کے الزامات پر مشہور گلوکار ..
انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) ترکی کے معروف گلوکار ازہیل کو اپنے بعض گانوں میں منشیات کے استعمال کی ترغیب دینے کے الزامات پر گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

28 سالہ ترک ریپر سٹار جن کا اصل نام سرکن اپیکسیوگلو ہے کو استنبول سے گرفتار کیا گیا،ان پر الزام ہے کہ وہ اپنے بعض گانوں میں منشیات کے استعمال کی ترغیب دی ہے۔ان کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ فری ازہیل کی تحریک شروع ہے جس میں ترک حکومت جو اس گرفتاری پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :