جمہوریہ کانگو کے شمال مغربی دریا میں کشتی کے حادثہ میں 50 افراد ہلاک

جمعہ 25 مئی 2018 15:57

مبنداکا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) جمہوریہ کانگو کے شمال مغربی دریا میں کشتی کے حادثہ میں 50 افراد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تشوآپا صوبہ کے نائب گورنر رچرڈمبویوا یلوکا نے بتایا کہ مسافر بردار کشتی کو حادثہ مو بو یو دریا میں پیش آیا جبکہ حادثہ کے بعد سے لے کر اب تک دریا میں 50 لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :