سونم کپور فیشن میگزین ’’فیمینا‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئیں

جمعہ مئی 16:53

سونم کپور فیشن میگزین ’’فیمینا‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) بالی ود اداکارہ سونم کپور فیشن میگزین ’’فیمینا‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور سونم کپور فیشن میگزین ’’فیمینا‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئیں، تصویر میں سونم کپور نے کالے رنگ کا لباس پہن رکھا ہے لپ سٹک لگائی ہے۔

(جاری ہے)

سونم ان دنوں فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ فلم یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :