ٹرمپ کا کم جونگ سے ملاقات منسوخی کا فیصلہ عالمی خواہشات کے مطابق نہیں تھا،کوریائی سرکاری میڈیا

جمعہ 25 مئی 2018 17:02

پیانگ یانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کہاہے کہ ٹرمپ کا کم جونگ سے ملاقات منسوخی کا فیصلہ عالمی خواہشات کے مطابق نہیں تھا،شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کہا کہ ٹرمپ کا کم جونگ سے ملاقات منسوخی کا فیصلہ عالمی خواہشات کے مطابق نہیں تھااور یہ کہ کم جونگ ان نے اس ملاقات کے بہت کوششیں کیں اور شمالی کوریا اب بھی اس مسئلے کے حل کا خواہشمند ہے جب بھی اور جیسے بھی ممکن ہو۔

متعلقہ عنوان :