سلک بنک اورجوبلی انشورنس نے سٹریٹجک شراکت داری کی معاہدے پردستخط کردئیے

جمعہ مئی 17:06

سلک بنک اورجوبلی  انشورنس نے سٹریٹجک شراکت داری کی معاہدے  پردستخط ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) سلک بنک لمیٹڈ اورجوبلی جنرل انشورنس نے سٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پردستخط کردئیے۔معاہدے پرستخط کی تقریب سلک بنک کے ہیڈکوارٹرزمیں منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

سلک بنک کی طرف سے شاہرام رضا بختیاری اورجوبلی انشورنس کی جانب سے اظفرارشد نے معاہدے پردستخط کئے۔معاہدے کے تحت سلک بنک کے کریڈٹ کارڈ رکھنے والے صارفین سلک بنک شاپ سمارٹ انسٹالمنٹ پلان کے ذریعے ’’پرچیز، ٹریول اینڈموٹربائیک پروٹیکشن ‘‘ پالیسی سے استفادہ کرسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :