چوہدری نثار علی خان اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات

جمعہ 25 مئی 2018 17:14

چوہدری نثار علی خان اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جمعہ کو سپیکر چیمبر میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔