متحدہ عرب امارات میں تیز ترین طلاق
دولہے نے نکاح کرنے کے بعد پندرہ منٹ کے اندر ہی اپنی نئی نوہلی دلہن کو طلاق دے دی
مقدس فاروق اعوان
جمعہ مئی
16:34

(جاری ہے)
دولہے کے سسر نے رخصتی سے قبل دولہا سے رقم کا تقاضا کیا تھا،جس کے بعد دولہا نے رقم گاڑی سے لانے کے لیے پانچ منٹ کا وقت مانگا۔تاہم دولہا کے سسر نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ گاڑی سے رقم نکالنے کے لیے اپنے کسی دوست کو بھیجے۔
دولہے نے سسر کی کہی گئی اس بات کو توہین سمجھ لیا اور رجسٹرار کے سامنے ہی اپنی نئی دولہن کو طلاق دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے نویلے جوڑے کے نکاح کو ابھی پندرہ منٹ بھی نہیں گزرے تھے کہ یہ نا خوشگوار واقعہ پیش آیا۔ویسے تو حق مہر کے معاملے پر طلاق ہونے کے کئی واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔جن میں حق مہر کو بنیاد بنا کرلڑکیوں کو طلاق دےدی جاتی ہے اور ان کا گھر بسنے سے پہلے ہی اجڑ جاتا ہے۔ اس طرح کئی لڑکیوں کی زندگی خراب ہو چکی ہے۔تاہم یہ طلاق متحدہ عرب امارات کی سب سے تیز ترین طلاق تصور کی جا رہی ہے۔جو کہ نکاح کرنے کے بعد پندرہ منٹ کے اندر ہی ہو گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
صابن چاٹ کر اُن کے ذائقے پر تبصرہ کرنے والی خاتون انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں
-
آوارہ پھرنے والی کتیا کے کان کی جگہ پر دوسرا منہ ہے
-
اس جاپانی شخص نے خود کو زندہ کاکیشیائی گڈے میں بدل لیا
-
غیر معمولی آلودگی نے روس میں برف کو سیاہ کر دیا
-
اٹلی کے ٹاون ویرونا میں ہر سال شیکسپیئر کے کردار جولیٹ کے نام ہزاروں خطوط آتے ہیں
-
کتے نے خوشی میں دوسری منزل سےچھلانگ لگا کر مالک کی گردن توڑ دی
-
نئی تصویروں سے 110سال بعد افریقا میں سیاہ چیتوں کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی
-
جاپانی کمپنی شرمیلے نوجوانوں کی طرف سے اظہار محبت کی خدمات فراہم کرتی ہے
تازہ ترین خبریں
-
لاہورچڑیاگھرنے شہریوں کے سہولت کیلئے لاہور زو موبائل ایپ اور آفیشل ویب سائٹ تیارکرلی
-
شہباز شریف منگل کے روز ماڈل ٹاؤن میں کارکنوں سے ملاقات کرینگے‘مسلم لیگ (ن)
-
بھتہ دینے سے انکار پر بلدیہ ٹاون میں فیکٹری کو آگ لگائی گئی،رحمان بھولابھالا نے اعتراف کر لیا
-
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے متعلق جاری منفی پروپیگنڈا کی شدید مذمت کرتا ہوں، ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری
-
مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں ہونا چاہیے، سیکرٹری خارجہ
-
صوبے میں میں نیب کی کارروائیوں پرتشویش ہے، وزیر اعلیٰ محمود خان
-
وزیر دفاع پرویز خٹک، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی کیخلاف نیب انکوائری کا آغاز
-
فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سیاست کر رہی ہے، وزیر قانون فروغ نسیم
-
سی پیک کی جاسوسی اور تباہی کیلئے بھیجا گیا تھا، کلبھوشن کا اعتراف
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے پشاوری چپل تیار کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.