صوبائی دارالحکومت میں پھلوں کے نرخ

جمعہ 25 مئی 2018 18:09

لاہور۔25(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 164 سے 170 روپے اور سیب کالا کلو میدانی91 سے 95 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 101 سے 105 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 166 سی172 روپے‘ پپیتا 87تا 90روپے ،خربوزہ 43تا 45روپے ،تربوز 17تا ٍ18روپے، آم انور رٹول 144تا 150روپے، آم دوسہری 144تا 150 روپے،آم سندھڑی144 تا150روپے ، خوبانی 160تا 166روپے ،آڑو 77 تا 80روپے ،آلوبخارا 289تا 300روپے ،فالسہ 154تا 160روپے اور لوکاٹ 77تا 80روپے فی کلو فروخت ہوئی۔ � ز/ش ا۔ث ش/غ م : 1532)