شہباز شریف نے نارووال میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر نو کا افتتاح کردیا‘ ہسپتال کی تعمیر نو پر 76 کروڑ روپے خرچ کئے گئے

جمعہ مئی 18:09

شہباز شریف نے نارووال میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر نو کا افتتاح کردیا‘ ..
نارروال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نارووال میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر نو کا افتتاح کردیا‘ ہسپتال کی تعمیر نو پر 76 کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو شہباز شریف نے نارووال میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر نو کا افتتاح کیا ہسپتال کی تعمیر نو پر 76 کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں ہسپتال میں نئے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کیا گیا۔ ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک اور سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کیا گیا۔ ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک پر تین کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں تین سو بستر کے ہسپتال میں اہم شعبوں کا اضافہ کیا گیا ہے ہسپتال میں شام میں بھی او پی ڈی کی سہولت ہوگی۔