سابق کونسلرشیخ نثار،شیخ خورشیدکے حقیقی بھائیشیخ ظہور احمدنمازہ جنازہ کے بعد سپردخاک

نمازجنازہ سابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے پڑھائی،اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین ،ملک نواز،سابق وزیرچوہدری رشید، سابق وزیرحنیف اعوان سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات،علماء کرام اور عمائدین شہر نے بڑی تعدادمیں شرکت کی

جمعہ 25 مئی 2018 18:19

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مئی2018ء) سابق کونسلر شیخ نثار ،شیخ خورشید کے چھوٹے بھائی اورشیخ اظہرکے پھوپھی زاد بھائی شیخ ظہور احمدکونمازہ جنازہ کے بعد سپردخاک کردیا گیا،نمازجنازہ آزادکشمیر یونیورسٹی کے احاطہ میں اداکی گئی جس میں اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات،علماء کرام اور عمائدین شہر نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔

(جاری ہے)

،نماز جنازہ سابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے پڑھائی،مرحوم سابق کونسلر شیخ نثار کے چھوٹے بھائی اورسابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرشیخ اظہرکے پھوپھی زاد بھائی تھے،قائدحزب اختلاف چوہدری محمدیاسین،سابق وزیراعظم سردارعتیق ،سابق سینئروزیرملک نواز،سابق وزیرچوہدری رشید، سابق وزیرحنیف اعوان،زاھدامین،سابق وزیرخواجہ فاروق، ممبر اسمبلی عبدالماجدخان،سابق وزیردیوان چغتائی،میرعتیق،شوکت جاوید،شیخ نزیر،رئووف شیخ،چوہدری محمداکبر،علامہ مفتی کفائت حسین نقوی،میرمشتاق،منیرمغل،نصیر حیدری،زاھدالقمر،شکیل گیلانی،راجہ بشارت،خورشیداعوان،شوکت خاکسار،ثاقب مجید ،سعیداعوان،احسن رشید،صلاح الدین حمیدقریشی، قاری بلال،شکیل مغل،اخلاق کاشر،عبدالرزاق خان،چوہدری منظور، نثارراتھر،معروف میر،جنیدمیر،مدثرشیخ،لطیف قریشی ودیگر نے نمازہ جنازہ میں شرکت کی اور سابق کونسلر شیخ نثار ،شیخ خورشید اورشیخ اظہرسے اظہارتعزیت کرتے ہوئے انہوںنے مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔