سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی نے باران رحمت کے لئے دعا کی

جمعہ مئی 17:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہونے والے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی نے باران رحمت کے لئے دعا کرائی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ارکان نے گرمی کی شدت میں کمی، ایم کیوایم کے لاپتہ افراد کی بازیابی اور صوبے میں صحت کی سہولیات کی بہتر فراہمی کے لئے دعا کرائی گئی۔