پانچ برس اسمبلی سے کوئی تنخواہ اور نہ کوئی مراعات لی ،علی نواز شاہ کا انکشاف

جمعہ مئی 17:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ نے انکشاف کیا کہ پانچ سالوں کے دوران کسی مصلحت کے تحت اسمبلی اجلاسوں میں میری حاضری بہت کم رہی ہے میں نے پانچ برس اسمبلی سے کوئی تنخواہ اور نہ کوئی مراعات لی میں سمجھتا ہوں کہ مراعات کا حق دار نہیں ہوں اس لئے کسی قسم کی مراعات لینا خود کے لئے درست نہیں سمجھتا۔

متعلقہ عنوان :