ضلعی انتظامیہ شہر میں احترامِ رمضان آرڈیننس پر سختی سے عملدر آمد کروا رہی ہے ‘ڈپٹی کمشنر لاہور

جمعہ مئی 17:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور شہر بھر میں احترامِ رمضان آرڈیننس پر سختی سے عملدر آمد کروا رہی ہے اور اس ضمن میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دن کے وقت شہر میں کھلے ہو ٹلوں کے خلاف سخت کریک ڈا ئون کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے چیکنگ کے دوران احترامِ رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کر نے پر 6افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے ہیں جبکہ ایک شخص کو گرفتا کروا کرجیل بھیج دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :