کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے عوام کا جو برا حال کررکھا ہے، جلد یا بدیر اسے اس کا حساب دینا ہوگا، خرم شیر زمان
جمعہ 25 مئی 2018 17:34
(جاری ہے)
یہاں کے لوگ پاکستان کے اہم ترین لوگ ہیں۔ ان کے ساتھ یہ ظلم و زیادتی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔
کراچی کوئی لاوارث شہر نہیں ہے۔ اگر حکومت کے الیکٹرک کو قابو میں نہیں کرسکتی تو بجلی کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے کرکسی اور ادارے کے حوالے کردے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ کے الیکٹرک نے کس بنیاد پر عوام کو بے وقوف بنا کر لوڈ شیڈنگ جوں کی توں جاری رکھی ہوئی ہے۔ انہیں جو مسئلہ تھا، وہ حل کردیا گیا، اس کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا جن قابو میں نہیں آیا اور نہ ہی مستقبل قریب میں اس کے کوئی امکانات نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کی موجودہ انتظامیہ مکمل طور پر نااہل اور بدعنوان ہے جس کا احتساب ہونا چاہئے اور اسے عوام کے سوالوں کا ہر صورت جواب دینا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.