کرچی ، منا فع خوری اور ملا وٹ کے خلاف رمضان المبارک کے دوران مسلسل کریک ڈائون جا ری ،قید، جرما نے اور سزائیں
جمعہ 25 مئی 2018 17:34
(جاری ہے)
کو رنگی اور ما ڈل کالو نی کے علاقے شامل ہیں ۔اعجاز احمد خان نے مزید بتایا کہ شہر بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیا ر کاروں کی جانب سے گرانفروشوں کے خلاف جا ری کریک ڈائون کے نتیجے میں ۔
15دودھ فروشوں پر 24000 روپے۔50اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والوں پر 170000 روپے ۔64مرغی فروشوں پر60500 روپے ۔65سبزی فروشوںپر 36000 روپے ۔133پھل فروشوںپر76100 روپے۔14گوشت فروشوں پر36500 روپے۔27 بیکری والوں پر67000روپے اور 06مختلف گرانفروشوںپر 3000روپے جرمانے عائد کیئے گئے جبکہ مسلسل خلاف ورزی کر نے والی36گرانفروشوں کوگرفتار کرکے جیل بھجو ادیا گیا۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ نا جائز منافع خوروں کو عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے کی اجازت ہر گز نہیںدی جاسکتی ۔گرانفروشوں ذخیرہ اندوزوں اورملاوٹ کرنے والوں کے خلاف ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کا کریک ڈائون اس وقت تک جاری رہیگا ،جب تک کہ یہ ضمیر فروش اپنی روش ترک نہ کردیں اور عوام کو سرکا ری ریٹ کے مطابق اشیا ء کی فروخت کو یقینی نہیں بنالیتے۔کمشنر کراچی نے کہا کہ سبزیوں اور پھلوں کی گرانفروشی کو روکنے کے سلسلے میں سبزی منڈی اور پھل منڈی میں رات نیلامی کے اوقات میں انتظامی افسران کی جانب سے نگرانی جا ری ہے ، جسکے نتیجے میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کو سرکاری ریٹ کے مطابق فروخت کویقینی بنا یا جا رہاہے اور یہ عمل مسلسل جاری رہیگاتا کہ حکومت کی ہدایت پر عوام کو زیا دہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ کمشنرکراچی نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ کی جانب سے گرانفروشی کے خاتمے اور قیمتوں میں استحکام و سرکاری ریٹ پر اشیاء خوردنوش کی فروخت کے احکامات کو یقینی بنا یا جا ئیگااور ان کی ہدایات پر ہر صورت میں عملدرآمد کروایا جا ئیگا ۔کمشنرکراچی نے کہا کہ سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف بھی سخت ایکشن لیا جائے اور عوام کی سہولت وآگاہی کیلئے ریٹ لسٹ دکانوں و ٹھیلوں پر نمایا ں جگہ پر لگانے کو یقینی بنا یا جائے،حکومتی رٹ کو با ربا ر چیلنج کرنے والوں کو گرفتار کرکے جیل بھجو ادیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.