ضابطہ خان اورامجد علی شاہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن کے عہدے پر ترقی کی منظوری دیدی

جمعہ مئی 18:10

ْپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر فوری طور پر مستقل بنیادوں پرڈائریکٹوریٹ جنرل اطلاعات وتعلقات عامہ کے دواسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن / انفارمیشن آفیسرز (بی ایس۔ 17 ،بی ایس۔

(جاری ہے)

18 پرسنل)ضابطہ خان اورامجد علی شاہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ( بی ایس۔ 18 )کے عہدے پر ترقی کی منظوری دیدی ہے ۔ ترقی پانے والے افسران عرصہ ایک سال کے لئے آزمائشی بنیادوں پرکام کریں گے۔ اس امر کااعلان محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :