ْبرائلر گوشت کی قیمت 238روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی،انڈوں کی قیمت میں بھی 4روپے فی درجن کمی

جمعہ 25 مئی 2018 18:49

ْبرائلر گوشت کی قیمت 238روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی،انڈوں کی قیمت میں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2018ء)شہر میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میںکمی کا رجحان دیکھا گیا ۔برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے 241سے کم ہو کر 238روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 4روپے کمی سے 84روپے فی درجن ہو گی ۔۔