بٹگرام: گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کیساتھ ہی بجلی غائب

رمضان کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرانے کے تمام تر دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

جمعہ مئی 18:56

بٹگرام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کیساتھ ہی بٹگرام سے بجلی غائب رمضان کے دوران بجلی لوڈ شیڈنگ نہ کرانے کے تمام ترحکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے افطاری اور سحری کے اوقات میں بھی بجلی کی طویل بندش جاری مقامی لوگوں نے واپڈا اہلکاروں کو بددعائیں دینی شروع کردی غیر اعلانیہ ظالمانہ بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام نے گرینڈ احتجاجی مظاہروں کیلئے صلح مشورے شروع کردی ہے

متعلقہ عنوان :