کوئٹہ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،دو زخمی

جمعہ 25 مئی 2018 19:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے بیلہ میں 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق 2 زخمی اطلاعات کے مطابق بیلہ کے علاقے آر سی ڈی روڈ اچانک ہوٹل کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔