پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے آئندہ چار سا ل کی مدت کیلئے نئے عہدداران کا چنائو کر لیا

جمعہ مئی 19:53

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے آئندہ چار سا ل کی مدت کیلئے نئے عہدداران ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے آئندہ چار سا ل کی مدت کیلئے نئے عہدداران کا چنائو کر لیا ۔

(جاری ہے)

پاکستان باڈی بلڈنگ کے الیکشن کے حوالے سے اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں باڈی بلڈنگ فیڈریشن سے منسلک چاروں صوبوں ، اسلام آباد ، فاٹا،، آزاد کشمیر سمیت ڈپارئمنٹس کے نمائندوں نے شرکت کی جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل محمد اعظم ڈار نے بطور آبزرور شرکت کی ۔ الیکشن میں شیخ فاروق اقبال آئندہ چار سال کیلئے صدر، ناصر خان خلجی سیکرٹری اور محمد الیاس کو خازن منتخب کیا گیا ۔۔۔

متعلقہ عنوان :