پنجاب حکومت کے خاتمے کو چھ روز باقی

حکومت نے جاتے جاتے پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کی بحالی منصوبے کیلئے اجلاس طلب کرلیا

جمعہ 25 مئی 2018 19:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2018ء) پنجاب حکومت کے خاتمے کو اب جب کہ چھ روز باقی ہیں حکومت نے جاتے جاتے پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کی بحالی کے منصوبے کی فوری منظوری دینے کیلئے اجلاس طلب کرلیا ہے بتایاگیا ہے کہ تیرہ ارب روپے کی لاگت سے اس منصوبے کے تحت پنجاب بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ضروری اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے بعد انہیں بحال اور فعال کیا جائیگا جس سے تمام ڈسٹرکٹ کے شہریوں کو طب کی جدید سہولیات دستیاب ہونگی۔

متعلقہ عنوان :