سرگودھا،بھیرہ ورکرز کنونشن جلسہ گاہ میں اسٹیج کیلئے 6 کنٹینر جبکہ میڈیا کیلئے الگ سے ایک کنٹینر لگایا گیا

جمعہ مئی 19:28

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) سرگودھا میں نواز شریف اور مریم نواز کے بھیرہ ورکرز کنونشن جلسہ گاہ میں اسٹیچ کیلئے 6 کنٹینر جبکہ میڈیا کے لئے الگ سے ایک کنٹینر لگایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

شرکاء کے پنڈال میں داخلہ کے لئے سخت سیکورٹی اقدامات میں 6 واک تھرو گیٹ لگا ئے گئے۔جہاں کڑی نگرانی میں داخلہ کی اجازات رہی۔پنڈال میں اسٹیج کے اطراف خاردار تاریں اور جیمر لگا ئے گئے۔۔جلسہ گاہ میں مسلم لیگ خواتین ونگ کی رہنماسابق رکن پنجاب اسمبلی طیبہ ضمیر ایڈووکیٹ کو سٹیج پر جانے سے روک دیا گیا۔