ٹینس کھلاڑی مارٹن فکسوویکس اور پیٹر گوجو ویک اور فابیو فوجنینی نے جنیوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
سٹانسلاس وارینکا اور اٹلی کے اینڈرس سیپی ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ثام قیوری اور سٹیوجانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے جنیوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
جمعہ 25 مئی 2018 19:31
(جاری ہے)
ایک اور میچ میں جرمنی کے پیٹر گوجو ویک نے سخت مقابلے کے بعد اٹلی کے اینڈرس سیپی کو 6-3، 6-7(3-7) اور 6-3 سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔
اٹلی کے فابیو جنینی نے امریکی کھلاڑی سینڈ جرن کو ہرا کر ٹاپ فور کیلئے کوالیفائی کیا۔ دوسری جانب ثام قیوری اور سٹیوجانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے جنیوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ سوئٹزرلینڈ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں قیوری اور جانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کروشین کھلاڑی فرینکو سکوگر اور ان کے برطانوی جوڑی دار ڈومنک اینگلوٹ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.