چین ، تیانجن ونکوور براہ راست پروازیں شروع

شمالی امریکی شہر کیلئے یہ پہلی پرواز ہے جس کا دورانیہ 11گھنٹے ہے

جمعہ مئی 21:19

تیانجن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) تیانجن اور ونکوور کے درمیان براہ راست پروازشروع کردی گئی ہے،ہینان ایئرلائنز کی پروازHU-7959پہلی مسافر بردار براہ راست پرواز ہے جو تیانجن سے شمالی امریکہ کے شہر ونکوور کے لئے شروع کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

بوئنگ787ہوائی جہاز کی یہ پرواز 11گھنٹے میں اپنی منزل مقصود بنہائی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے گی ۔ہینان ایئرلائنز کی طرف سے شمالی امریکہ کیلئے یہ 16واں بین الاقوامی فضائی روٹ ہے جو شروع کیا گیا ہے ۔فضائی کمپنی کے صدر ژو کا کہنا ہے کہ کمپنی بیجنگ سے ڈبلن ،شنزن سے ویانا اور گوانگ ژو سے تل ابیب کے لئے مزید فضائی روٹ بھی شروع کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :