فاٹاکے خیبرپختونخوا میں انضمام سے پاکستان مکمل ہو گیا ‘سینیٹر پروفیسر ساجد میر
فاٹا کا صوبہ خیبرپختونخوا میں انضمام خوش آئند ،حکومت کا فیصلہ تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے‘گفتگو
جمعہ 25 مئی 2018 21:37
(جاری ہے)
حکومت کا یہ فیصلہ تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ یہ فیصلہ بہت پہلے ہی ہو جانا چاہئے تھا۔ یہ اقدام قبائلی عوام کے دل کی آواز ہے۔ اس فیصلے کے دوررس نتائج برآمد ہونگے۔ حکومت کا یہ اقدام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ اس سے فاٹا کے عوام کو ان کے جائز حقوق مل سکیں گے۔ پاکستان کی حکومت کو براہ راست عملداری میں آنے کے بعد فاٹا قبائل اب قابل فخر پاکستانی بھی کہلائیں گے۔ فاٹا انضمام سے ہر پاکستانی خوش ہوا ہے انہیں قیام پاکستان کے بعد آج شناخت مل گئی ہے۔ حکومت نے یہ اقدام اٹھا کر 20 کروڑ عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔ پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ آج پاکستان مکمل ہو گیا ہے۔ تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین اور ارکان مبارکباد کے مستحق ہیں، جنہوں نے قبائلی عوام کو ملک کے باقی عوام کے برابر لاکھڑا کیا ہے ملک دشمن عناصر کی چال بازیوں کا سدباب کرنے کیلئے پیشگی اقدامات کرنا ہوں گے۔ ہم نے اپنے فیصلے بھارت اور افغانستان کو دیکھ کر نہیں اپنے مفادات کی بنیاد پر کرنے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.