کوئٹہ، مچ کے علاقے میں ایک شخص پراسرار طورپر جاں بحق

جمعہ مئی 21:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) مچ کے علاقے میں ایک شخص پراسرار طورپر جاں بحق ہوگیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مچ کے علاقے میں ایک نوجوان کی لاش ملی جوپراسرار طورپر جاں بحق ہوگیا لاش ہسپتال پہنچا دی گئی جس کو شناخت کے لئے مردہ خانہ میں رکھ دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :