Live Updates

تحریک انصاف بلوچستان سے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو 6 جون سے بنی گالہ اسلام آباد میںہوں گے

جمعہ 25 مئی 2018 22:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو 6 جون سے بنی گالہ اسلام آباد میںہوں گے ، پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات بابر یوسفزئی کے مطابق بلوچستان سے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹ کے لئے امیدواروں کے انٹرویو6جون سے ہونگے ،چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور پارلیمانی بورڈ تمام امیدواروں کے انٹر ویو کریں گے پارٹی ٹکٹ پارلیمانی بورڈ سے مشاورت کر بعد میرٹ اور قابلیت پر اہل امیدوار کو دیا جائے گا۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات