پبی، ٹریفک حا دثات میں ایک شخص جاںبحق ، 3 افراد زخمی ہو گئے

جمعہ 25 مئی 2018 22:20

ْ پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) دو ٹریفک حا دثات میں ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو ئے زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے قر یبی ہسپتال پہنچا ئیں تفصیلات کے مطابق مانکی روڈ پر مو ٹر سا ئیکل اور ڈاٹسن پک اپ کے در میان شد ید تصادم کے نتیجے میں مو ٹر سا ئیکل پر سوار سفیر عمر25 سال ساکن خیسری جان بحق اور ان کا سا تھی شد ید زخمی ہو ایسی طرح دوسرا حا دثہ جہا نگیرہ کے مقام پیش آیا ایک مو ٹر سا ئیکل دوسری گا ڑی سے ٹکرا گیا جس سے مو ٹر سا ئیکل پر سوار 2 افراد زخمی ہو ئے حا دثات کی اطلاع ملتی ہی ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتال پہنچا دیئے ۔

متعلقہ عنوان :