مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ہو گا ،ْ کیپٹن صفدر

ْ،ْنگران وزیراعظم کا فیصلہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے ،ْپارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت

جمعہ 25 مئی 2018 22:29

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ہو گا ،ْ کیپٹن صفدر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ہو گا ،ْنگران وزیراعظم کا فیصلہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر کوئی اور آپشن نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق استصواب رائے کے ذریعے پرامن طور پر حل کرنا ہو گا۔