7ء کی آزادی کے بعد ایف سی آر کے کالے قوانین سے فاٹا کے عوام کو آزادی مل رہی ہے ،ْرحمن ملک
نگران وزیراعظم کا فیصلہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو جلد کرنا چاہیے ،ْ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے با ت چیت
جمعہ 25 مئی 2018 22:29
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1947ء کی آزادی کے بعد ایف سی آر کے کالے قوانین سے فاٹا کے عوام کو آزادی مل رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات سے فاٹا کے عوام کے انسانی و بنیادی حقوق کو تحفظ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کو ترقیاتی کام کیلئے این ایف سی ایوارڈ کا حصہ بھی ملے گا۔ رحمن ملک نے کہا کہ فاٹا کے عوام کو قانون کی بالادستی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، اب فاٹا نظر انداز نہیں ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.