سوات،خوازہ خیلہ نوجوان کی خود کشی کی کوشش ناکام

جمعہ 25 مئی 2018 22:37

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2018ء) خوازہ خیلہ نوجوان کا اقدام خودکشی ،ْشیر نبی نے گلے میں پھنڈا ڈال کر خودکشی کی کوشش کی ،ْ گلہ ٹو ٹنے کیو جہ سے سیدوشریف ہسپتال منتقیل پولیس ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے علا قہ فتح پور ماشگئی میں شیر نبی ولد حضرت گل جو دما غی مریض تھا نے نا معلوم وجو ہا ت کے بنا ء پر گلے میں پھنڈا ڈال کر خودکشی کی کوشش کی جو ناکام رہی بعد ازاں نو جوان کو خوازہ خیلہ ہسپتال میں طبی امداد کے بعد سیدوشریف ہسپتال منتقیل کیا گیا

متعلقہ عنوان :