میونسپل کارپوریشن ساہیوال کا اجلاس منسوخ کردیا گیا

جمعہ 25 مئی 2018 22:45

ساہیوال۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) میونسپل کارپوریشن ساہیوال میں آج ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

کارپوریشن ترجمان نے بتایا ہے کہ آج شام کو ہونے والا اجلاس ناگزیر وجوہ کی بناء پر منسوخ کردیا گیا ہے جس کی تمام کارپوریشن ممبران کو اطلاع کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :