عرفان صدیقی کا علامہ قاری نوید مسعود ہاشمی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 25 مئی 2018 22:46

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے معروف کالم نگار علامہ قاری نوید مسعود ہاشمی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

متعلقہ عنوان :