راولپنڈی ، بارود برامدگی اور دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر بحوالہ پولیس

جمعہ مئی 22:49

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نمبر2کے جج سلیمان بیگ نے بارود برامدگی اور دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم قمر زیب عرف قمرو کو 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا مقدمہ میں نامزد ملزم قمر زیب عرف قمرو کیخلاف تھانہ کلر سیداں پولیس نے بارو برآمد کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا، نامزد ملزم کیخلاف تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے دو الگ الگ مقدمات درج کر رکھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :